مردان بورڈکے میٹرک کے سالانہ امتحان آرٹس گروپ کے پہلی دوپوزیشنیں طالبات دوبہنوں نے اپنے نام کردی

مردان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک کے سالانہ امتحان2019کے آرٹس گروپ کے پہلی دوپوزیشنیں دینی مدرسہ کی طالبات دوبہنوں نے اپنے نام کردی۔ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والی مدرسہ جامعہ تحسین القران حکیم آباد کی طالبات منیبہ … Continue reading مردان بورڈکے میٹرک کے سالانہ امتحان آرٹس گروپ کے پہلی دوپوزیشنیں طالبات دوبہنوں نے اپنے نام کردی